27 اگست 2011
وقت اشاعت: 17:25
عمران فارق قتل کیس،کراچی سے کسی کو گرفتار نہیں کیا،رحمان ملک
اے آر وائی - کراچی : وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہاہے کہ عمران فاروق کے قتل کی تحقیقات کے سلسلے میں کراچی ایئرپورٹ سے کسی شخص کو گرفتار نہیں کیاگیا،کراچی میں میڈیاسے گفتگو میں انھوں نے کہاکہ سیاسی جماعتوں کو فطرہ اور قربانی کی کھالیں جمع کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیئے۔