تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 اگست 2011
وقت اشاعت: 17:34

جوڈیشل کمیشن بھارت بھجوایا جائے، خصوصی عدالت کا حکم

اے آر وائی - را ولپنڈی: را ولپنڈی انسداد دہشت گردی کی خصو صی عد الت کے جج شاہد رفیق نے ممبئی حملہ سازش کیس میں جوڈیشل کمیشن مقرر کرکے اسے بھارت بھجوانے کا حکم دے دیا۔



عدالت نے مذکورہ فیصلہ اڈیالہ جیل میں مقدمے کی سماعت کے بعد عدالت میں آکر سنایا۔ اس سے قبل انسداد دہشت گر دی کی خصو صی عدالت میں استغاثہ کے چار گواہا ن کے بیان قلمبند کر کے مقدمے کی سماعت دس ستمبر کے لیے ملتو ی کر دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.