تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 اگست 2011
وقت اشاعت: 12:12

میڈیا تعاون کرےآپریشن کے نتائج جلد سامنے لائینگے، خورشید شاہ

اے آر وائی - کراچی میں امن امان کی بحالی تک بلا تفریق آپریشن جاری رہے گا، میڈیا تعاون کرے آپریشن کے نتائج جلد سب کے سامنے لے کر آئیں گے۔



سکھرمیں غریب اور نادار خواتین میں عید کے کپڑے اور دیگر سامان کی تقسیم کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے کراچی کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن کے دوران کئی جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن سے تفشیش جاری ہے۔ کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ خواتین کو ان کے حقوق دیئے ان کا کہنا تھا کہ غریب اور مستحق خواتین کے لئے وسیلا کارڈ کا اجرا کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.