تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 اگست 2011
وقت اشاعت: 6:3

پشاور سمیت خیبر پختونخواہ کے کچھ علاقوں میں آج عید ہے

اے آر وائی - پشاور کی مسجد مسجد قاسم علی خان کمیٹی کے فیصلے بعد آج خیبر پختونخواہ کے کچھ علاقوں میں عید منائی جارہی ہے، اس سلسلے میں پشاور کی مسجد مہابت خان میں عید الفطر کی نماز ادا کی گئی۔ شمالی وزیرستان، مردان، چارسدہ میں نماز عید الفطر کے اجتماعات ہوئے اور لوگوں نے نماز عید ادا کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.