تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 11:5

لینڈ مافیا کے خلاف تین چار روز میں ایکشن لیں گے،رحمان ملک

اے آر وائی - وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہاہےکہ کراچی میں ٹارگٹ کلرز کی طرح لینڈ مافیا کے خلاف آپریشن کیاجائیگا ۔ کراچی میں بلڈرزسے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نےکہاکہ شہر میں چالیس ہزار ایکڑ زمین پر لینڈ مافیا قابض ہے ۔ لینڈ مافیاکے خلاف حکمت عملی تیار کرلی ہے ۔تین سے چار روز میں ٹارگٹ کلرز کے خلاف آپریشن کیاجائیگا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.