تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 12:26

ملک کو برباد کرنےکاذمہ دار اسلام آباد میں بیٹھا ہے،شہباز

اے آر وائی - وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہاہےکہ ملک کو برباد کیاجارہاہے ۔ لوٹ کھسوٹ کا ذمہ دار اسلام آباد میں بیٹھا ہے ۔ فیصل آباد میں آشیانہ ہاؤسنگ کے دورے کے بعدجلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہاکہ ججوں ،جرنیلوں ، قبضہ گروپوں اور اسمگلروں کا پاکستان اور ہے جبکہ غریبوں کا پاکستان اور ہے ۔انھوں نے کہاکہ آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کے ذریعے کم آمدنی والے افراد کو اپنا گھر میسر آجائیگا

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.