تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 5:41

سپریم کورٹ:کراچی بدامنی کیس کی سماعت آج ہو رہی ہے

اے آر وائی - سپریم کورٹ رجسٹری میں کراچی بدامنی ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج بھی ہو رہی ہے جس میں آئی ایس آئی اپنی ر پورٹ پیش کرے گی ۔



چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم پانچ رکنی بینچ جہاں مختلف فریقین کا موقف سنیں گی وہاں کراچی کے حالات اور اس کے حل کے لئے آئی ایس آئی کی خصوصی رپورٹ بھی پیش کی جائے گی۔ جس کا فیصلہ بھی کیاجائے گا کہ رپورٹ کہاں دیکھی جائے۔ سماعت میں متحدہ قومی موومینٹ کے فریق بننے کے بعد دلائل کا بھی امکان ہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.