تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 7:15

سپریم کورٹ: کراچی بد امنی کیس کی سماعت جاری

اے آر وائی - سپریم کورٹ رجسٹری میں کراچی بد امنی نوٹس کیس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس نے شہر میں انیس سو بانوے میں ہلاکتوں کی رپورٹ مسترد کردی اور ہدایت کی کہ مکمل کوائف عدالت میں پیش کیئے جائیں۔ سماعت میں ایم کیو ایم کے جانب سے قاضی خالد ایڈوکیٹ دلائل دے رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.