تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:29

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی اسپین کے دورے پرروانہ

اے آر وائی - چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویزکیانی اسپین کے دورے پرروانہ ہوگئے ہیں۔آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نیٹو دفاع سے متعلق سربراہان کے اجلاس میں شریک ہونگے اس موقع پروہ اسپین اور نیٹو ممالک کے عسکری حکام سے ملاقاتیں کریں گے آرمی چیف پاکستان کی دہشتگردی کیخلاف جنگ سے متعلق نیٹودفاعی سربراہان کوبریفنگ دیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.