تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:44

آزاد کشمیر کے نومنتخب صدر جنرل خالدشمیم وائین سے ملاقات

اے آر وائی - آزاد کشمیر کے نومنتخب صدر سردار محمد یعقوب خان نے چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائین سے جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹر چکلالہ میں ملاقات کی۔



ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فرانس کے سبکدوش ہونے والے سفیر ڈینیل جوانا نے بھی جنرل خالد شمیم وائیں سے جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹر چکلالہ الوداعی ملاقات کی۔ جنرل خالد شمیم وائیں نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے سبکدوش فرانسیسی سفیر کی خدمات کو سراہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.