تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 جنوری 2012
وقت اشاعت: 17:58

اداروں میں تصادم ملکی سلامتی کے لیے خطرہ ہے،چوہدری شجاعت

اے آر وائی - ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ اداروں میں تصادم ملکی سلامتی کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے اس لیے کوئی بھی فیصلہ کرتے ہوئے جوش میں آنے کی ضرورت نہیں ہے ۔



انھوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں حکومت کے لیے گنجائش رکھی گئی ہے۔ صدر زرداری کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں شرکت سے قبل وہ میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.