تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 جنوری 2012
وقت اشاعت: 5:16

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

اے آر وائی - وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے ۔ جس میں ای سی سی فیصلوں کی توثیق سے متعلق معاملات کا جائزہ لیا جائے گا ۔



ذرائع کے مطابق پی ایم سیکرٹریٹ ریلوے کی تنظیم نو، سینیٹ سروے بل دوہزاردس سے متعلق معاملات کاجائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں کابینہ فیصلوں پرعملدرآمد سے متعلق اموربھی زیرغورلائے جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.