تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 جنوری 2012
وقت اشاعت: 13:18

سینیٹ الیکشن کا شیڈول جاری، پولنگ 2 مارچ کو ہوگی

اے آر وائی - الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ الیکشن کمشین کے مطابق سینیٹ انتخابات کے لیے پولنگ دو مارچ کو ہوگی۔



سینیٹ کی چون نشستوں پر انتخابات کے لیے قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ منقعد کی جائے گی۔ امیدوار تیرہ اور چودہ فروری کو کاغذات نامزدگی جمع کراسکتے ہیں جبکہ سولہ اور سترہ فروری کو کاغذات کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.