تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 جنوری 2012
وقت اشاعت: 13:59

نئے انتخابات وقت کی ضرورت بن گئے، شاہ محمود قریشی

اے آر وائی - تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے حکومت کی ساکھ متاثر ہوچکی، اس لئے نئے انتخابات ضروری ہوگئے ہیں۔ یر پگارا کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ چند اشخاص کی کرپشن چھپانے کے لئےاداروں سے محاذآرائی ملک کے لئے نقصان دہ ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.