تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 جنوری 2012
وقت اشاعت: 14:35

جمشید دستی نے استعفیٰ واپس لے لیا

اے آر وائی - پیپلزپارٹی کے رہنما جمشید دستی اور پارٹی کے درمیان اختلافات دورہوگئے ہیں جس کے بعد جمشید دستی نے اپنا استعفیٰ واپس لے لیا ہے۔



جمشید دستی نے اختلافات کی بنا پراستعفیٰ دیدیا تھا پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپورسے ملاقات کے بعد ان اختلافات کودور کرلیا گیا ہے۔ فریال تالپور نے جمشید دستی کو ان کے تحفظات دورکرانے کی یقین دھانی کرائی ہے۔ جمشید دستی نے پیپلزپارٹی کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بھی شرکت کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.