تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 جنوری 2012
وقت اشاعت: 16:8

کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس ہفتے کو طلب

اے آر وائی - کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس ہفتے کو وزیراعظم ہاؤس میں طلب کرلیا گیا۔ اجلاس کی صدارت وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کریں گے۔



اجلاس میں مسلح افواج کے سربراہان اور کابینہ کمیٹی کے دیگر ارکان شریک ہوں گے۔ وزیردفاع چوہدری احمد مختارنے میڈیا کو بتایا کہ ملکی سلامتی اور پاکستان کے گردونواح، دفاعی معاملات سے متعلق اہم امور دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں زیرغور آئیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.