تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جنوری 2012
وقت اشاعت: 6:0

سلیم شہزادکے قاتلوں کا سراغ نہیں مل سکا، فردوس عاشق اعوان

اے آر وائی - اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سلیم شہزاد قتل کیس کی رپورٹ میڈیا کے سامنے پیش کردی۔ وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ چھ ماہ میں کمیشن کے تئیس اجلاس منعقد ہوئے۔ اکیس شہادتیں قلم بند کی گئیں تاہم کمیشن مجرموں کا سراغ نہیں لگا سکا۔ ان کا کہنا تھا اسلام آباد اور پنجاب پولیس سلیم شہزاد قتل کی تحقیقات جاری رکھے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.