تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جنوری 2012
وقت اشاعت: 7:59

تصادم کا انتظار کرنے والوں کو مایوسی ہو گی،چوہدری شجاعت حسین

اے آر وائی - مسلم لیگ قاف کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ اگر کوئی تبدیلی آئی بھی تو بوٹوں سے نہیں ووٹوں کے ذریعے آئے گی، تصادم کا انتظار کرنے والوں کو مایوسی ہو گی۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر اے آر وائی نیوز سے بات چیت میں چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ حالیہ دنوں میں ان کی آرمی چیف سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی تاہم جلد ہی تمام گرد بیٹھ جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.