تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جنوری 2012
وقت اشاعت: 9:45

سپریم کورٹ کے ہرحکم کی تعمیل کریں گے، رحمن ملک

اے آر وائی - وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ میمو کیس عدالت میں ن لیگ لے کر گئی۔ سپریم کورٹ کے ہر حکم کی تعمیل کرنا ہمارا فرض ہے۔ صدر کی ہدایت پر قرارداد پر آج رائے شماری نہیں کرائی گئی۔وہ قو می اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.