تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جنوری 2012
وقت اشاعت: 23:0

نعیم خالد کی برطرفی قومی مفاد میں تھی،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن

اے آر وائی - ترجمان اسٹبلشمنٹ ڈویژن نےکہاہے کہ سیکریٹری دفاع نعیم خالد لودھی کی برطرفی کیلئے قانونی طریقہ کار اختیار کیا گیا۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہاکہ برطرف سیکریٹری دفاع نعیم خالد لودھی کو قانون کےمطابق بیان جمع کرانے سے پہلے وزیردفاع سے منظوری لینا تھی۔ نعیم خالد کے اقدام سے اداروں میں غلط فہمی پیدا ہوئی۔ ترجمان کے مطابق خالد نعیم خالد لودھی کی برطرفی قومی مفاد کا تقاضا تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.