تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 جنوری 2012
وقت اشاعت: 9:18

کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اے آر وائی - وزیراعظم کی صدارت میں کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان ،سینیئر وفاقی وزیر چوہدری پرویز الہیٰ ،وزیرخارجہ حناربانی کھر، وزیردفاع چوہدری احمد مختار شریک ہوں گے ۔



اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جا ئیگا۔ وزیردفاع نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ملکی سلامتی اور ، دفاعی معاملات سے متعلق اہم امور دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں زیرغور آئیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.