تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 جنوری 2012
وقت اشاعت: 16:45

احتساب عدالت سے اسماعیل قریشی کی مشروط رہائی

اے آر وائی - احتساب عدالت نے سابق سیکریٹری اسماعیل قریشی کو مشروط طور پر رہا کر دیا۔عدالت نے حکم دیا ہے کہ نیب سے تعاون کریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.