14 جنوری 2012
وقت اشاعت: 17:0
صدر زرداری سے ایوان صدر میں جنرل کیانی کی ملاقات
اے آر وائی - اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی ہے۔ سیاسی حلقے دونوں اہم رہنماوں کی اس ملاقات کو موجودہ حالات میں نہایت اہم قرار دے رہے ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ اس ملاقات میں ملک میں جاری سیاسی کشیدگی سمیت ملکی، داخلی و خارجی معاملات سمیت میمو اور این آر کیس پر بھی غور کیا گیا ہے۔