تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 جنوری 2012
وقت اشاعت: 19:27

نواز شریف سنجیدہ ہیں تو اسمبلیوں سے استعفی دیں،عمران خان

اے آر وائی - تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے اگر نواز شریف حکومت ہٹانے میں سنجیدہ ہیں تو ان کی جماعت قومی اور پنجاب اسمبلی سے استعفی دے۔



تحریک استقلال کے تحریک انصاف میں ضم کئے جانے کے موقع پر پریس کانفرنس میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ووٹرز لسٹیں شفاف نہیں اس لیے تحریک انصاف ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لے گی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ صرف پارلیمنٹیرینز کے لیے ہے اسے عوام کے مسائل حل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.