تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 جنوری 2012
وقت اشاعت: 21:9

اسلام آباد: پاکستانی نژاد امریکی شہری فرخ شہزاد گرفتار

اے آر وائی - اسلام آباد میں تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے پاکستانی نژاد امریکی شہری فرخ اعجاز کو نشے کی حالت میں ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ہے۔



ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی شہری فرخ اعجاز ڈپلومیٹک انکلیو میں اپنے بھارتی دوستوں کے ساتھ شراب نوشی کے بعد شاہراہ دستور پر ہلڑ بازی کررہا تھا جس پر اسلام آباد پولیس نے اسے گرفتار کرکے سیکرٹریٹ تھانے منتقل کردیا ہے۔ امریکی شہری کو رہا کرانے کے لیے بھارتی اور امریکی سفارت خانے کے اہلکار تھانے پہنچ گئے ہیں۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.