تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 جنوری 2015
وقت اشاعت: 19:42

شوکت خانم اسپتال پشاور کیلئے مزید 1ارب کی ضرورت ہے:ڈاکٹر فیصل سلطان

جیو نیوز - پشاور.........شوکت خانم اسپتال کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاہے کہ پشاور میں شوکت خانم اسپتال کی عمارت مکمل کرنے کے لیے مزید ایک ارب روپے کی ضرورت ہے ۔پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفت گو کرتے ہوئے کہی شوکت خانم اسپتال کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر فیصل سلطان نے مزید کہا کہ انہیں امید ہے کہ یہ رقم جمع ہوجائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.