تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جنوری 2015
وقت اشاعت: 0:39

سندھ حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ میں ایمرجنسی گیٹ نصب کرنے کا حکم

جیو نیوز - کراچی .....کراچی شکارپوربس کوحادثےمیں 67افرادکی موت پرسندھ حکومت جاگ گئی۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ممتاز جاکھرانی نے 30دن کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ میں ایمرجنسی آلات اور گیٹ لگانے کا حکم دیدیا ہے جبکہ سندھ بھر میں 6اور 12سیٹر رکشوں پر بھی عائد کردی گئی ہے۔ممتاز جاکھرانی کے مطابق کسی بھی حادچے سے نبرد آزما ہونے کیلئے فوری طور پر احتیاطی تدابیر اختیار کی جائینگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.