تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جنوری 2015
وقت اشاعت: 2:1

سکھر :سینٹرل جیل ون میں 3دہشتگردوں کو پھانسی دیدی گئی

جیو نیوز - سکھر ......سینٹرل جیل ون میں آج منسٹری آف ڈیفنس کے ڈائریکٹر ظفر حسین شاہ کے قتل میں ملوث کالعدم تنظیم کے 3دہشتگردوں کو پھانسی دیدی گئی ۔ کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے شاہدحنیف محمد،طلحہ حسین اورخلیل احمدکی پھانسی سے قبل شہر اور جیل کے اردگر سخت سیکیورٹی کے انتظامات کرتے ہوئے فوج اور رینجرز کے دستے بھی تعینات کئے گئے۔پھانسی کی نگرانی کیلئے روہڑی سے سول جج جیل پہنچے ،ورثا سے ملاقات،طبی معائنے سمیت دیگر ضروری کارروائی کے بعد تینوں مجرموں کو پھانسی گھاٹ لے جایا گیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.