تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جنوری 2015
وقت اشاعت: 4:41

کوئٹہ اور گردو نواح میںبارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ

جیو نیوز - کوئٹہ ......وادی کوئٹہ اور گردو نواح میں گزشتہ رات بارش کے بعد سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیاہے۔کوئٹہ اور گردو نواح میں گزشتہ روز مطلع ابر آلود رہنے کے بعد شام اور رات کے اوقات میں بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری رہا۔بارش کے بعد گزشتہ دنوں کی نسبت سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے ۔شہر اور گرد ونواح میں آج صبح بھی مطلع ابر آلود ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.