تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جنوری 2015
وقت اشاعت: 5:46

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1471 فٹ ریکارڈ

جیو نیوز - اسلام آباد......تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1471 فٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 14200 کیوسک جبکہ اخراج 10ہزار کیوسک ریکارڈکیا گیا ہے۔منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 1171 فٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔منگلا ڈیم میں پانی کی آمد 6810کیوسک جبکہ اخراج 8ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.