تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جنوری 2015
وقت اشاعت: 6:2

مالاکنڈایجنسی : دو مسافر گاڑیاں ٹکرا گئیں، 4 افراد جاں بحق ، 11زخمی

جیو نیوز - مالاکنڈایجنسی..........مالاکنڈایجنسی میں دو مسافر گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 11زخمی ہوگئے۔حادثہ مالاکنڈایجنسی کے علاقے چینا موڑ کے قریب پیش آیا۔ جہاں دو مسافر گاڑیاں اوور ٹیکنگ کے دوران آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 11زخمی ہوگئے۔ زخمیوں اور لاشوں کو درگئی اوربٹخیلہ کے اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.