تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 جنوری 2015
وقت اشاعت: 8:27

شیخوپورہ :گھر میں سلنڈر کےدھماکے سے3 بہنیں جاں بحق

جیو نیوز - شیخوپورہ .........شیخوپورہ کے علاقے گھنگ روڈ پر گھر میں سلنڈر کےدھماکے سے3 بہنیں جاں بحق ہو گئی جب کہ ایک بہن زخمی ہوگئی۔ جاں بحق ہونیوالی بہنوں کی عمریں 8سال،6سال اور ایک سال ہے۔ 8 سال کی نیناں چولہا جلانے لگی تو سلنڈردھماکےسے پھٹ گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.