تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 1:15

کراچی:شیرشاہ سے 2ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

جیو نیوز - کراچی.....شیرشاہ میں پولیس مقابلہ کے بعد2ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے شیرشاہ میں لیاری ایکسپریس وے کے قریب پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران 2 ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے فائرنگ کرکے فرار ہونے کی کوشش کی۔

جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 2 ملزمان کو صدیق اور فیاض کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا،ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.