تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 4:21

اوباڑو:ٹریلر پر چھاپہ، 7000 کلو گرام چرس برآمد ، ملزم گرفتار

جیو نیوز - اوباڑو ......اوباڑو میں ایکسائیز پولیس نے ٹریلر پر چھاپہ مار کر 7000 کلو گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے.

ایکسائز انسپکٹر حسن علی شتی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پشاور سے کراچی اسمگلنگ کی جانے والے کنٹینر سے چیکینگ کے دوران اعلی کوالٹی کی7ooo کلو چرس برآمد کر کے ایک ملزم ایاز پٹھان کو گرفتار کر لیا ہے.

چرس کی قیمت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے صوبائی وزیر ایکسائیز نے بھاری مقدار میں منشیات پکڑنے پر اہلکاروں کے لئے اعلان کیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.