تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 14:4

کراچی: گلستان جوہر کی جھونپڑیوں میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق

جیو نیوز - کراچی.......کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں دو مقامات پر جھونپڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 5 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔

آگ لگنے کا واقعہ گلستان جوہر بلاک ٹو کی جھونپڑیوں میں پیش آیا جہاں 4 بچوں سمیت 5 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے جھونپڑیوں میں لگی آگ پر قابو پا لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.