29 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 18:19
کوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاؤن میں 2 دھماکےسنے گئے،پولیس
جیو نیوز - کوئٹہ........کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں 2 دھماکےسنے گئے ہیں۔
ریسکیوذرائع کا کہنا ہے کہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں 2 دھماکے منی مارکیٹ کے قریب ہوئے ہیں۔ دھماکوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ سیکیورٹی ادارے دھماکے کی جگہ پہنچ گئے اور تحقیقات شروع کردی ہیں۔