تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 20:19

کوئٹہ: بارودی سرنگ کے دھماکے میں 5 افراد جاں بحق

جیو نیوز - کوئٹہ.......کوئٹہ کے علاقے مارواڑ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب نواحی علاقے مارواڑ میں ایک گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی۔ دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

دھماکے کے زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.