تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 21:47

رینجرز مخالف اشتہارات، پولیس اور محکمہ انفارمیشن ذمہ دار قرار

جیو نیوز - کراچی........رینجرز مخالف اشتہارات پر پولیس اور محکمہ انفارمیشن دونوں کو ذمہ دار قرار دے دیا گیا۔ انکوائری کمیٹی نے تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ کو بھیج دی۔

انکوائری رپورٹ کے مطابق ان مقدمات کے اشتہارات میں بھی رینجرز کا نام ڈال دیا گیا جس میں ان کا نام تھا ہی نہیں، محکمہ اطلاعات سندھ بھی اس غلطی کو روکنے میں ناکام رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.