تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 4:19

کراچی:سہراب گوٹھ کےقریب جھاڑیوں سے2 افراد کی لاشیں برآمد

جیو نیوز - کراچی .......کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کےقریب جھاڑیوں سے2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں،پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں افراد کوگولیاں مارکرقتل کیا گیا۔

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے ،پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک افراد افغانی باشندے لگتے ہیں تاہم تفتیش کے بعد صحیح صورت حال سامنے آئے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.