تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 10:20

ریہام خان کوکسی بھی مد میں کوئی رقم ادانہیں کی،جہانگیر ترین

جیو نیوز - اسلام آباد.......تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ریہام خان کوکسی بھی مد میں کوئی رقم ادانہیں کی ، میڈیا پر 8کروڑروپےحق مہرکی رقم اداکرنےکی خبر بےبنیادہے۔

جیونیوز سے گفتگو میں جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ کبھی عمران اورریہام خان کی ذاتی زندگی میں مداخلت نہیں کی،عمران اورریہام خان کی علیحدگی سےمیراکوئی تعلق نہیں،اس حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیاد ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.