تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 18:4

پی ٹی آئی ارکان کو علیحدگی کے معاملے پر بات چیت کی سخت ممانعت

جیو نیوز - اسلام آباد........ چیئرمین پاکستان تھریک انصاف عمران خان نے اپنی پارٹی کو ریہام خان سے علیحدگی کے معاملے پر گفتگو کی سختی سے ممانعت کردی۔

عمران کان کا کہنا ہے کہ پارٹی رہنما اور کارکن کسی بھی سطح پر اس معاملے کو زیر بحث لانے سےاجتناب کریں،میڈیا سے بھی گزارش ہے کہ وہ فیصلے کا احترام کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ میڈیا میں بلاجواز قیاس آرائیوں کا سلسلہ ترک کیا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.