تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 21:33

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ ،5 افراد جاں بحق، 8 زخمی

جیو نیوز - نوشہرہ......نوشہرہ میں خیرآباد اٹک ٹول پلازہ کے قریب مسافر بس اور ٹرک میں تصادم،5 افراد جاں بحق، 8 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کےمطابق حادثہ خیرآباد اٹک ٹول پلازہ کے قریب پیش آیا۔ مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان ہونےوالے تصادم میں 5افراد جاں بحق ہوگئےجبکہ 8افراد زخمی بھی ہوئے۔

زخمیوں اور لاشوں کو خیرآباد اور اٹک سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.