تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 0:4

عمران خان عرصے سے علیحدگی سے متعلق سوچ رہےتھے، شیخ رشید

جیو نیوز - ٹورنٹو....... پاکستان عوامی لیگ کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کافی عرصے سے ریحام خان سے علیحدگی کے بارے میں سوچ رہے تھے بالآخران کو فیصلہ کرنا پڑا ہے۔

شیخ رشید ٹورنٹو سے اسلام آباد روانگی کے وقت پیرسن ائرپورٹ پر جیو نیوز کے نمائندے بدرمنیرچودھری کو انٹرویو دے رہےتھے۔

انہوں نے کہا کہ اب "ڈھولا" نہیں ہو گا تو "رولا" نہیں ہو گا۔ بڑھاپے کی شادی اور بینک کی نوکری سوچ سمجھ کر کرنی چاہئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.