تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 نومبر 2015
وقت اشاعت: 7:47

شہبازشریف کی رجب طیب اردوان اوراحمد داؤد کو مبارک باد

جیو نیوز - لاہور......پنجاب کےوزیراعلیٰ محمدشہباز شریف نےترکی کےپارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر ترک صدر رجب طیب اردوان اور وزیراعظم احمد داؤد کو مبارک باد دی ہے۔

لاہورسےجاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نےکہاکہ ترک عوام بھی پاکستانی قوم کی طرح حکومتی پالیسیوں کا تسلسل چاہتےہیں،شہباز شریف کاکہناتھاکہ ترک عوام نےایک بار پھرجسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کی قیادت پربھرپور اعتماد کااظہار کیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.