تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 نومبر 2015
وقت اشاعت: 12:59

جماعت الدعوۃ کی کوریج پر پابندی عائد

جیو نیوز - اسلام آباد......وفاقی حکومت نے جماعت الدعوۃ کی کوریج پر پابندی عائد کردی ۔

وزارت داخلہ کے مطابق جماعت الدعوۃ کی کوریج پر پابندی کافیصلہ اقوام متحدہ کی دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں نام شامل ہونے پرکیاگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.