3 نومبر 2015
وقت اشاعت: 7:47
باجوڑایجنسی: تحصیل خار میں دھماکا ، قبائلی رہنما ملک یونس جاں بحق
جیو نیوز - باجوڑایجنسی........باجوڑایجنسی کی تحصیل خارکے علاقے گلو شاہ میں دھماکا ہو ا ہے جس کے نتیجے میں قبائلی رہنما ملک یونس جاں بحق ہو گئے ہیں۔
سرکاری ذرائع کے مطابق دھماکے میں2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیںفورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔