تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 نومبر 2015
وقت اشاعت: 14:20

پشاور میں نیوزکانفرنس کے دوران عمران خان نے صحافی کو ڈانٹ دیا

جیو نیوز - پشاور......چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ریہام خان سے علیحدگی کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر اشتعال میں آگئے اور سوال کرنےوالے صحافی کو ڈانٹ پلا دی ۔

پشاور میں نیوزکانفرنس کے دوران عمران خان سے صحافی مختلف سوال کر رہے تھے کہ اسی دوران ایک صحافی نے ریہام سے علیحدگی کے بارے میں سوال کر لیا جس پرکپتان شدید اشتعال میں آگئے صحافی کو بے بھائو کی سنا ڈالیں۔

مذکورہ سینئر صحافیوں نے صورت حال پراپنے رد عمل میں کہا ہے کہ عوامی شخصیات کے ذاتی معاملات پر بات ساری دنیا میں کی جاتی ہے اورعمران خان اور ان کی پارٹی عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوتے ہیں،عوام ہی ان کے بارے میں معلومات چاہتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.