تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 نومبر 2015
وقت اشاعت: 12:59

کراچی:سی ٹی ڈی کی کارروائیاں،4ٹارگٹ کلرزگرفتار

جیو نیوز - کراچی.......کائونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے 4 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا۔

ایس پی سی ٹی ڈی عثمان باجوہ کا کہنا ہے کہ گرفتارملزمان میں شعیب، مخدوم، شاہد اور پرویز شامل ہیں۔ ملزمان سے بڑی مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.