تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 نومبر 2015
وقت اشاعت: 13:31

بیلا روس کے وزیراعظم 9 نومبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے

جیو نیوز - اسلام آباد.....بیلا روس کے وزیراعظم 9 نومبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کےمطابق بیلا روس کے وزیراعظم 9 نومبر بروز پیر پاکستان آئیں گے ، اعلیٰ سطح کا وفد ان کے ہمراہ ہو گا۔

بیلا روس کے وزیراعظم اپنے قیام کے دوران وزیراعظم نوازشریف اور صدر مملکت ممنون حسین سے بھی ملاقات کریں گے۔بیلاروس کے وزیراعظم کے دورے میں اہم معاہدوں کی یاداشتوں پر دستخط ہوں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.