تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 نومبر 2015
وقت اشاعت: 17:47

ساہیوال: اسٹیشن پل پر گاڑی نہر میں گئی،4 بچے جاں بحق

جیو نیوز - ساہیوال....... ساہیوال میں اسٹیشن پل پر ایک گاڑی نہر میں جاگری جس کے نتیجے میں 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ نہر سے 5 افراد کو زندہ نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.